دنیا اردو سروس نے ایک عجیب و غریب تحقیق شائع کی ہے جس کے مطابق ’’تائیوان میں ایک ایسا ہوٹل ہے جس میں کھانا ایسے برتنوں میں دیا جاتا ہے جو ٹوائلٹ کی مختلف اشیا سے ملتے جلتے ہوتے ہیں۔ بہت سے لوگوں کو ان برتنوں میں کھاتے ہوئے شاید کراہت محسوس ہو، لیکن یہ ایک منفرد خیال ہے اور بہت سے لوگ ایک نیا تجربہ کرنے کے لیے اس کا رُخ کرتے ہیں۔‘‘
اس لیے آپ اگر تائیوان جائیں، تو یہ تجربہ ضرور کریں۔