15 جولائی، اختر حمید کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق پاکستانی ترقی پسند کارکن اور سائنس دان اختر حمید 15 جولائی 1914ء کو آگرا میں پیدا ہوئے۔
آپ کو ترقی پزیر ممالک میں چھوٹے قرضوں، چھوٹی مالیاتی امدادی پروگراموں، کسان کے تعاون کے فروغ اور دیہاتی ترقی کے پروگراموں کا بانی کہا جاتا ہے ۔
1961ء میں آپ کو حکومتِ پاکستان نے ستارۂ جرأت اور 1996ء میں ہلالِ امتیاز کا اعزاز عطا کیا۔ 1963ء میں آپ کو حکومتِ فلپائن کی طرف سے ’’رامن رامن میگ سیسے‘‘ انعام دیا گیا۔