دنیا کے سب سے عجیب و غریب پلوں میں سے ایک

مانتے ہیں کہ یہ ایک پل ہے؟ جی ہاں یہ دنیا کے سب سے عجیب و غریب پلوں میں سے ایک ہے۔
انگریزی ویب سائٹ "didyouknow.com”کے مطابق یہ پل آخر میں ایک سرنگ کی شکل اختیار کرتا ہے جو زیرِ آب ڈنمارک اور سویڈن کو ایک دوسرے سے ملاتا ہے۔