زیرِ نظر تصویر کا بغور جائزہ لیں، تو پتا چلتا ہے کہ یہ توتا ہرگز نہیں بلکہ ایک عورت ہے جس کے جسم پر خوبصورت نقش و نگار کے ذریعے فنِ مصوری کا شاہکار نمونا ایک توتے کی شکل میں پیش کیا گیا ہے۔ غور سے جائزہ لینے کے بعد آدمی انسانی ذہن کو داد دیے بنا نہیں رہ پاتا۔