معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "8fact.com” کے مطابق تصویر میں دکھائی دینے والی یہ اس عام سی کتاب کی جلد انسانی جلد (Human Skin) سے بنی ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی (Harvard University) میں پائی جانے والی یہ واحد کتاب نہیں بلکہ اس جیسی 3 اور کتابیں بھی یونیورسٹی میں پائی گئی ہیں۔ اس کا مطلب یہ ہوا کہ کُل چار ایسی مجلد کتابیں یونیورسٹی میں پائی گئی ہیں، جن کے لیے جلد انسانی جلد سے بنایا گیا ہے۔