1 جون، انگلینڈ میں عوامی مقامات پر تمباکو نوشی پر پابندی عائد

وکی پیڈیا کے مطابق یکم جون 2007ء کو انگلینڈ نے عوامی مقامات پر تمباکو نوشی پر مکمل طور پر پابندی عائد کر دی۔
انگلینڈ کی حکومت نے ایسا تمباکو نوشی سے پیدا ہونے والے نقصانات کو مدنظر رکھ کر کیا۔ آج وہاں عوامی مقامات پر تمباکو نوشی کا استعمال مکمل طور پر ختم ہوچکا ہے۔