سیلف ڈرائیونگ کار کو حادثہ پیش آئے، تو مالک ذمہ دار نہیں ہوتا

جانتے ہیں اگر سیلف ڈرائیونگ کار (Self-driving Car) یعنی بغیر ڈرائیور کے چلنے والی موٹر کار حادثہ کا شکار ہوجائے، گاڑی کا مالک ذمہ دار نہیں ہوگا؟
ایسا کیوں ہے؟ اس حوالہ سے معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق اگر سیلف ڈرائیونگ کار حادثہ کا شکار ہوجائے، تو گاڑی کے مالک کو کوئی جرمانہ یا نقصان اٹھانا نہیں پڑتا بلکہ گاڑی تیار کرنے والی کمپنی کو نقصان پورا کرنا پڑتا ہے۔