22 مئی، جب تاریخ کا شدید ترین زلزلہ ریکارڈ ہوا

معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 22 مئی 1960 ء کو تاریخ کا شدید ترین زلزلہ چلی (Chile) میں ریکارڈ کیا گیا، ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 9.5 ریکارڈ کی گئی۔
ویب سائٹ کے مطابق مذکورہ زلزلے میں تقریباً 6 ہزار افراد ہلاک ہوئے۔