معلوماتِ عامہ کی مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 12 مئی 2008ء کو چین میں ریکٹرسکیل پر 7.9 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا، جس میں 69 ہزار افراد ہلاک، 18 ہزار لاپتا اور 48 لاکھ بے گھر ہوئے۔
ویب سائٹ کے مطابق یہ چین کی تاریخ کا دوسرا بڑا زلزلہ تھا، پہلا سنہ 1976ء کو آیا تھا جس میں 24 لاکھ افرادہلاک ہوئے تھے۔