گینز بُک آف ورلڈ ریکارڈ کے مطابق دنیا کی سب سے زیادہ خوش رہنے والی قوم کوسٹا ریکا (Costa Rica) کے باسی ہے۔
وکی پیڈیا کے مطابق یہ وسطی امریکی ملک ہے، جو پوری دنیا میں اپنے آتش فشانوں، بیچوں (Beaches) اور حیاتیاتی تنوع (Bio Diversity) کے لیے مشہور ہے۔