معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 29 مارچ 2004ء کو آئرلینڈ کی تاریخ میں خاص اہمیت حاصل ہے۔ اس دِن آئرلینڈ دنیا کا وہ پہلا ملک بنا جس نے ملک کے اندر کام کی تمام جگہوں میں سگریٹ نوشی پر مکمل پابندی عائد کی اور خلاف ورزی کرنے والوں کو آڑے ہاتھوں لینے کا فیصلہ کیا۔