کیا آپ جانتے ہیں کہ امریکہ میں سالانہ کتنے لوگ ڈاکٹروں کی غلطی کی وجہ سے مرتے ہیں؟
اس حوالہ سے معلوماتِ عامہ کی انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق یہ تعداد اچھی خاصی یعنی 2 لاکھ 50 ہزار سالانہ ہے۔
ویب سائٹ کے مطابق یہ مسئلہ کتنا گھبیر ہے، اس کا اندازہ اگر لگانا ہو، تو سمجھ لیجیے کہ اگر ڈاکٹروں کی غلطی کوئی بیماری ہوتی، تو یہ وہاں امریکیوں کو مارنے والی تیسری بڑی بیماری ہوتی۔