پوری دنیا میں علاج بالغذا کے لیے مشہور ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی ہندی کتاب ’’کیا کھائیں اور کیوں؟‘‘ میں رقم کرتے ہیں: ’’سیاہ یا کالا چنا دل کے مریضوں کے لیے مفید ہے۔ اس کو کھانا روٹین بنانے سے دل کے مریضوں کی زندگی آسان ہوجاتی ہے۔‘‘
مذکورہ ہندی کتاب کا اردو ترجمہ صبا رشید ’’کارآمد گھریلوغذائی نسخے‘‘ کے نام سے کرچکی ہیں۔