بورژوا (Bourgeoisie) مارکسی تنقید کی اصطلاح ہے۔
کارل مارکس (Karl Marx) کی مشہورِ زمانہ کتاب ’’داس کیپٹل‘‘ (Das Capital) اس اصطلاح کا مآخذ ہے۔
وہ طبقہ جو ارتکازِ زر کرے اور معاشرے میں دولت کے پھیلانے میں رکاوٹ بنے ’’بورژوا‘‘ کہلاتا ہے۔ ہر وہ نقطۂ نظر جس سے اس عمل کو فروغ حاصل ہو ’’بورژوائی‘‘ کہلاتا ہے۔
(پروفیسر انور جمال کی تصنیف ادبی اصطلاحات مطبوعہ نیشنل بُک فاؤنڈیشن، صفحہ نمبر 55 سے انتخاب)