"nationalgeographic.com” کی ایک مفصل تحقیق کے مطابق بلیک ممبا (Black Mamba) دنیا کے زہریلے ترین سانپوں میں سے ایک ہے۔
نیشنل جیوگرافک کے مطابق بلیک ممبا کی عمر 11 سال یا اس سے زیادہ ہوسکتی ہے جب کہ اس کی لمبائی 2 میٹر یا 6.6 فٹ تک ہوسکتی ہے۔
وکی پیڈیا کے مطابق کنگ کوبرا (King Kobra) کے بعد بلیک ممبا دنیا کا دوسرا زہریلا ترین سانپ ہے۔