ٹیلی فون کے کھمبے پر بنا یہ دنیا کے سب سے بڑے گھونسلوں میں سے ایک ہے۔
معلومات عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق یہ گھونسلا جنوبی افریقہ کے ایک گاؤں میں پایا جاتا ہے، جو مختلف النوع پرندوں (Multiple Species of Birds) کے لیے ایک طرح سے آشیانے کا کام دیتا ہے۔