پیاز سونگھنے سے سر درد رفع ہوتا ہے Posted by لفظونہ ایڈمن | منگل, فروری 19, 2019 | صحت | 0 | ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان اپنی کتاب ’’کیا کھائیں اور کیوں؟‘‘ میں سر درد کے فوری علاج کے طور پر رقم کرتے ہیں:’’پیاز کو کاٹ کر سونگھنے سے سر درد دور ہوجاتا ہے۔‘‘ مذکورہ کتاب کا اردو ترجمہ صبا رشید نے کیا ہے ، جس کے صفحہ نمبر 136 سے یہ نسخہ لیا گیا ہے ۔