گرم آب و ہوا میں پیدا ہونے والوں کی یہ خصلت جانتے ہیں؟

اگر آپ گرم آب و ہوا والے علاقہ میں پیدا ہوئے ہیں، تو آپ جانتے ہیں کہ کس خصلت کے ساتھ پیدا ہوئے ہیں؟
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق گرم آب و ہوا والے علاقہ میں پیدا ہونے والے افراد سرد آب و ہوا والوں کے مقابلہ میں زیادہ دوستانہ (Friendly) قسم کے ہوتے ہیں۔ وہ کسی کو بھی جلد دوست بنانے کے ماہر ہوتے ہیں۔