انگریزی کی معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق 16 جنوری 2005ء کو رومانیہ کی ایک 66 سالہ خاتون "اڈریانا ایلسکیو” (Adriana Iliescu) نے بچی کو جنم دے کر سب سے معمر ترین ماں ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
ویب سائٹ کے مطابق مذکورہ خاتون اُس وقت رونامیہ یونیورسٹی (The Romanian university) میں لیکچرار تھی۔