تصویر میں نظر آنے والا یہ فوجی کوئی عام فوجی نہیں بلکہ دوسری جنگِ عظیم کا سب سے خونی سنائپر (Sniper یعنی چھپ کر گولی چلانے والا فوجی) تھا۔
انگریزی زبان کی معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق "Simo Haya” نامی اس سنائپر نے 542 فوجیوں کو ٹھکانے لگاکر ایک طرح سے کسی بھی بڑی جنگ میں زیادہ فوجیوں کو مارنے کا ریکارڈ قائم کیا تھا۔ یہ ریکارڈ ابھی تک اس کے پاس ہے۔
وکی پیڈیا کے مطابق "Simo Haya” فن لینڈ کا رہائشی تھا۔ 17 دسمبر 1905 ء کو پیدا ہوتا تھا جب کہ یکم اپریل 2002ء کو انتقال کر گیا تھا۔