زور سے قہقہے لگانے والا اندر سے ٹوٹ چکا ہوتا ہے جب کہ زیادہ سونے والا اکیلا ہوتا ہے۔
معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com”نے حالیہ ایک تحقیق شائع کی ہے جب کوئی شخص ہر وقت زور زور سے قہقہے لگا کر ہنستا ہے، تو ماہرِ نفسیات کہتے ہیں کہ ایسا شخص اندر سے ٹوٹ چکا ہوتا ہے اور قہقہوں کا سہارا لے کر جینے کی کوشش کرتا ہے۔
اس طرح جو شخص زیادہ وقت سونے میں گزارتا ہے، تو اس کا دل لبھانے والا کوئی نہیں ہوتا اور وہ اکیلا ہوتا ہے۔