معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق تھائی لینڈ میں عدد "5” کا تلفظ "Ha” ہے۔ اس لیے جب تھائی لینڈ میں کسی کو لطیفہ میسج کیا جاتا ہے، تو جواب میں "Hahahahaha” کی بجائے "55555” بھیجا جاتا ہے۔