23 دسمبر، جب میخائل کلاشنکوف گزر گئے

وکی پیڈیا کے مطابق روسی جنرل، ملٹری انجینئر اور ہتھیار بنانے کے ماہر میخائل کلاشنکوف (Mikhail Kalashnikov) 23 دسمبر 2013 ء کو 94 سال کی عمر میں گزر گئے۔
آپ کا پورا نام ’’میخائیل تیموفیویچ کلاشنکوف‘‘ تھا۔ آپ چھوٹے ہتھیار ڈیزائن کرتے تھے ۔ آپ کے بنائے ہوئے مشہور ہتھیاروں میں ’’کلاشنکوف‘‘ سب سے زیادہ مشہور ہوئی۔
آپ دس نومبر 1919ء کو روس میں پیدا ہوئے تھے۔