3 دسمبر، دیو آنند کا یومِ انتقال

وکی پیڈیا کے مطابق 3 دسمبر 2011 ء کو انڈیا کے مشہور و معروف اداکار، ہدایت کار اور فلمسازدیو آنند کا لندن میں انتقال ہوا۔
دیو آنند بالی وڈ کے مشہور اداکار تھے ۔ پنجاب کے ضلع گروداس پور میں پیدا ہوئے انہوں نے گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجویشن کیا۔ لیکن فلموں کا شوق انہیں ممبئی لے آیا۔