2 دسمبر، بے نظیر بھٹو پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم منتخب

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "wtffunfact.com” کی ایک چھوٹی سی تحقیق کے مطابق 2 دسمبر 1988ء کو بے نظیر بھٹو پاکستان کی پہلی خاتون وزیر اعظم منتخب ہوئیں۔
بے نظیر بھٹو (مرحومہ) کو یہ اعزاز حاحل ہے کہ وہ نہ صرف پاکستان بلکہ کسی بھی اسلامی ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم منتخب ہوئی تھیں۔