سانس کی بدبُو گردے فیل ہونے کی علامت ہوسکتی ہے، تحقیق

ڈان اردو سروس کے مطابق "کولوراڈو یونیورسٹی کی ایک تحقیق کے مطابق سانس میں بو پیدا ہونا کچھ جان لیوا امراض کی بھی نشانی ہوسکتی ہے۔ تحقیق کے مطابق بہت زیادہ بو جگر اور گردوں کے امراض کی علامت ہوسکتی ہے جب کہ یہ گردے فیل ہونے کی بھی نشانی ہوتی ہے۔ محققین کے مطابق اگر سانس کی بو بہت زیادہ ہو اور کافی دورانیہ تک رہے، تو آپ کو ڈاکٹر سے معائنہ ضرور کرالینا چاہیے۔”