ایک حالیہ تحقیق کے مطابق آگ تاپتے وقت اسے گھور کر دیکھنے سے دماغی افعال میں بہتری آتی ہے۔
معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "wtffunfact.com” کے مطابق سردی میں آگ تاپنا ایک عام سا عمل ہے۔ آگ تاپتے وقت اگر اس کے شعلوں کو گھور کر دیکھنے کا عمل اپنایا جائے، تو اس سے یادداشت میں بہتری آتی ہے۔ ساتھ ساتھ دماغ میں مسائل کو حل کرنے کی قوت بھی پیدا ہوتی ہے۔