وکی پیڈیا کے مطابق اردو کے مشہور شاعر، سفرنامہ نگار، کالم نگار، ادیب اور کئی مشہور ملی نغموں کے خالق جمیل الدین عالیؔ 23 نومبر 2015ء کو وفات پاگئے۔ ان کی تدفین کراچی میں آرمی کے بیزرٹا قبرستان میں ہوئی۔