جانئے نمک ملے پانی سے غرارے کا یہ زبردست فائدہ

گلے میں سوزش ہو اور کچھ نگلنے میں مشکل پیش آ رہی ہو، تو اس حوالہ سے ڈان اردو سروس کی حالیہ شائع شدہ ایک طویل تحقیق کے مطابق "نمک ملے پانی سے غرارے کرنے سے گلے کی تکلیف دِہ سوجن میں کمی آتی ہے جب کہ بیکٹیریا بھی مرتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے آدھا چائے کا چمچ ایک گلاس گرم پانی میں ملائیں، اور پھر ایک سے 2 منٹ غرارے کریں۔ یہ پانی نگلنے سے گریز کریں۔”