وکی پیڈیا کے مطابق روسی جنرل، ملٹری انجینئر اور ہتھیار بنانے کا ماہر میخائل کلاشنکوف (Mikhail Kalashnikov) دس نومبر 1919ء کو روس میں پیدا ہوا۔
آپ کا پورا نام میخائیل تیموفیویچ کلاشنکوف تھا۔ آپ چھوٹے ہتھیار ڈیزائن کرتے تھے۔ آپ کے بنائے ہوئے مشہور ہتھیاروں میں ’’کلاشنکوف‘‘ سب سے زیادہ مشہور ہوئی۔