9 نومبر، علامہ محمد اقبال کا یومِ پیدائش

وکی پیڈیا کے مطابق 9نومبر 1877ء کو پاکستان کے قومی شاعر، فلسفی، سیاست دان اور وکیل علامہ محمد اقبال سیالکوٹ میں پیدا ہوئے۔
بحیثیت سیاست دان آپ کا سب سے نمایاں کارنامہ نظریۂ پاکستان کی تشکیل ہے، جو آپ نے 1930ء میں اِلہ آباد میں مسلم لیگ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے پیش کیا تھا۔