کیا آپ پانی کی اہمیت سے آگاہ ہیں؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ پانی انسانی جسم کے لئے کتنا اہم ہے؟ اگر نہیں تو جان لیجیے کہ
1:۔ صبح جاگنے کے بعد نہار منھ پانی کے دو گلاس پینے سے اندرونی اعضا بہتر طور پر کام کرنے لگتے ہیں۔

2:۔ کھانا کھانے سے آدھا گھنٹہ پہلے ایک گلاس پانی پینے سے نظام ہضم بہتر ہوجاتا ہے۔

3:۔ نہانے کے بعد ایک گلاس پانی پینے سے بلڈ پریشر کم ہوتا ہے۔

4:۔ سونے سے پہلے ایک گلاس پانی پینے سے فالج اور دل کے دورے کا خطرہ ٹل جاتا ہے۔

نوٹ:۔ یہ مضمون عام قارئین کے لئے ہے۔ بہتر رہنمائی کے لئے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔