وکی پیڈیا کے مطابق 31 اکتوبر 1984ء کو اندرا گاندھی اپنے ہی گارڈز کے ہاتھوں قتل ہوئیں۔
خیال کیا جاتا ہے کہ سکھوں کے خلاف فوجی آپریشن اور گولڈن ٹمپل پر حملہ دونوں واقعات اندرا گاندھی کے قتل کی وجہ بنے۔