18 ستمبر، رونالڈو کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے انگریزی کی مشہور ویب سائٹ "timeanddate.com” کے مطابق رونالڈو 18 دسمبر 1976ء کو پیدا ہوا۔
وکی پیڈیا کے مطابق اُن کا پورا خاندانی نام "Ronaldo Lus Nazrio de Lima” ہے۔ رونالڈو برازیلی فٹ بال کھلاڑی ہیں۔ ان کو فٹ بال کا ایک عظیم نام مانا جاتا ہے، وہ ان تین فٹ بال کھلاڑیوں میں ایک ہیں، جو تین بار سال کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔