10 ستمبر، جب فرانسیسی پائلٹ نے ریکارڈ بنایا

"historynet.com” کی ایک تحقیق کے مطابق فرانسیسی پائلٹ "Jules Vedrines” نے 10 ستمبر 1912ء کو 100 میل فی گھنٹا کی رفتار سے ہوائی جہاز اُڑا کر ایک نیا عالمی ریکارڈ بنایا۔
دوسری طرف وکی پیڈیا کے مطابق یہ ریکارڈ انہوں نے ایک مقابلہ "Gordon Bennett Trophy race, 1912” میں بنایا جس کے لیے انہیں پہلا انعام "Gordon Bennett Trophy” کی شکل میں دیا گیا۔