خشک بواسیر کا غذائی علاج

ڈاکٹر گنیش نارائن چوہان پوری دنیا میں علاج بالغذا کے حوالہ سے مشہور ہیں۔ صبا رشید ان کی ہندی کتاب "کیا کھائیں اور کیوں؟” کا اردو میں ترجمہ "کارآمد گھریلو غذائی نسخے” کے نام سے کر چکی ہیں۔ اس کتاب کے صفحہ نمبر 108 پر ڈاکٹر صاحب خشک  بواسیر (Non Bleeding Piles) کا علاج کچھ یوں رقم کرتے ہیں: "کچھ دنوں تک امرود کھانے سے بواسیر ٹھیک ہوجاتے ہیں۔”