14 جون، سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا یومِ پیدائش

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کی ایک تحقیق کے مطابق 14 جون 1946ء کو ریاستِ ہائے متحدہ امریکہ کے 45ویں صدر اور کاروباری شخصیت ڈونلڈ ٹرمپ (Donald Trump) نیویارک کے علاقے کوئنز میں پیدا ہوئے۔