17 مئی، آیۃ اللہ خمینی کا یومِ پیدائش

17 مئی ایران کی تاریخ میں بڑی اہمیت کا حامل دن ہے۔
انگریزی ویب سائٹ "historynet.com” کی ایک تحقیق کے مطابق 17 مئی 1900 عیسوی کو ایرانی مذہبی رہنما آیۃ اللہ روح اللہ خمینی پیدا ہوئے تھے۔
دوسری طرف وکی پیڈیا آپ کی تاریخِ پیدائش 24 ستمبر 1902 عیسوی رقم کرتی ہے۔
وکی پیڈیا کے مطابق کینسرکی وجہ سے آپ کا انتقال 3 جون 1989ء کو ہوا اور تہران کے قریب دفن ہوئے۔