9 مئی، جب ضبطِ تولید کی پہلی گولی منظور ہوئی

معلوماتِ عامہ کے حوالہ سے مشہور انگریزی ویب سائٹ "timeanddate.com” کی دو سطر پر محیط ایک چھوٹی سی تحقیق میں رقم ہے کہ 9 مئی 1960ء کو ’’یونائیٹڈ سٹیٹس فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن‘‘ نے ضبطِ تولید کی پہلی گولی (first birth control pill) کو منظور کرتے ہوئے اعلان کیا کہ یہ ہماری ادویہ کا حصہ ہوگی۔