کیا آپ جانتے ہیں کہ روس کے صدر ولادی میر پیوٹن ٹائیکوانڈو ماسٹر بھی ہیں؟
اگر نہیں جانتے، تو چلئے ہم بتا دیتے ہیں کہ ولادی میر پیوٹن ٹائیکوانڈو میں مشہور فلمی سٹار ’’چک نورس‘‘ (Chuck Norris) سے بھی بڑے ماسٹر اور مضبوط ہیں۔
یہ تحقیق مشہور عالمی نشریاتی ادارے "CNN” کی شائع کردہ ہے۔
"wtffunfact.com” کی تحقیق بتاتی ہے کہ ’’چک نورس‘‘ بلیک بیلٹ کے آٹھویں درجے (8th Degree Black Belt) ہیں جب کہ ’’ولادی میر پیوٹن‘‘ اس حوالہ سے نویں درجے (9th Degree) میں ہیں۔