26 جنوری، جب دنیا کا سب سے بڑا ہیرا دریافت کیا گیا

26 جنوری (1905ء) کو دنیا کا سب سے بڑا ہیرا دریافت کیا گیا۔
"timeanddate.com” کی ایک تحقیق کے مطابق آج کے دن یعنی 26 جنوری کو دنیا کا سب سے بڑا ہیرا جنوبی افریقہ کے علاقہ "Bostwana” میں دریافت کیا گیا۔ اس کا وزن 3,106 کیرٹ تھا اور اسے 9 مختلف پتھروں کی شکل میں کاٹا گیا۔ بعد میں اس سے بننے والے ہیروں میں سے بیشتر کا استعمال برطانوی تاج میں کیا گیا۔