دُبلے پتلے وجود سے نجات پانے کا نسخہ

کئی والدین کو یہ شکایت رہتی ہے کہ ان کے بچے کھانا کھاتے ہیں، انہیں کسی بھی چیز کی کمی نہیں ہوتی، مگر پھر بھی بچے دبلے پتلے ہی رہتے ہیں۔ اس حوالہ سے یہاں ایک آزمودہ نسخہ بتایا جا رہا ہے جس کا فائدہ ضرور ہوگا۔
نہ صرف بچے بلکہ ہر وہ شخص جو دبلا پتلا ہے، روزانہ کی بنیاد پر 10 عدد انجیریں کھایا کریں، وقت کے ساتھ ساتھ جسم موٹا تازہ ہوتا جائے گا۔