"forbes.com” کی ایک رپورٹ کے مطابق ائیرلائنز کے لیے ٹرانزٹ میں ہمارے کچھ بیگز کھو دینا معمول کی بات ہے۔ اوسطاً 1,000 مسافروں کے 7 بیگ کھوجانا معمول کی بات ہے، مگر جاپان کے ’’کنسائی ہوائی اڈے‘‘ (Kansai Airport) کا ریکارڈ ہے کہ گذشتہ 30 سالوں میں ایک بھی مسافر کا بیگ گُم نہیں ہوا ہے۔
رپورٹ کے مطابق اس جاپانی ہوائی اڈے نے صرف 2023ء میں مسافروں کے 1 کروڑ بیگ بہ حفاظت حوالے کیے ہیں۔
(یہ تحریر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے انگریزی سے اُردو کے قالب میں ڈھالی ہے)