نہاتے ہوئے پانی کان میں پڑجائے، تو یہ ٹوٹکا آزمائیں

دریا میں نہاتے ہوئے، سوئمنگ پول میں تیرتے ہوئے یا پھر گھر میں نہاتے وقت کان میں پانی پڑ جائے، تو پریشان ہونے کی بالکل ضرورت نہیں۔
یہ پانی واپس نکالنے کے لئے ایک عام سا ٹوٹکا آزمائیں۔ اس کے لئے کسی ڈاکٹر یا پھر حکیم کی دوا کی بالکل ضرورت نہیں ہے۔
جیسے ہی کان میں پانی پڑ جائے، تو الٹے پاؤں چلیں، بیس پچیس قدم چلتے ہی کان سے پانی خود بخود نکلنا شروع ہوجائے گا۔