معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "World of Statistics" نے دنیا کے 50 بہترین "Beaches” کی فہرست جاری کی ہے، جس میں پہلا نمبر اسٹریلیا کے ساحلِ سمندر "lucky” کا ہے۔
اس طرح دوسرے نمبر پر سیشیلز کا "Source d‘Argent”، تیسرے نمبر پر فلپائن کا "Hidden”، چوتھے نمبر پر اسٹریلیا کا "Whitehaven” جب کہ پانچویں نمبر پر کوک آئی لینڈز کا "One foot” ہے۔
اس طویل فہرست میں پاکستان کے ساحلِ سمندر کا ذکر تک نہیں جب کہ بھارت کا ’’رادھا نگر‘‘ 47 ویں نمبر پر ہے۔
("World of Statistics” سے اعداد و شمار اُٹھا کر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے یہ سطور تحریر کیں)
