رہایش کے لیے سستا ترین اور مہنگا ترین ملک کون کون سا ہے؟

Comrade Amjad Ali Sahaab

معلوماتِ عامہ کی ویب سائٹ "X” پر فعال اکاونٹ "World of Statistics” کے مطابق رہایش کے لیے دنیا کا سستا ترین ملک پاکستان ہے۔
اس حوالے سے دی گئی طویل فہرست میں دوسرے نمبر پر مصر ہے۔ اس طرح تیسرے نمبر پر بھارت، چوتھے نمبر پر نائجیریا، پانچویں پر لیبیا، چھٹے پر شام، ساتویں پر نیپال، آٹھویں پر بنگلہ دیش، نویں پر ازبکستان اور دسویں نمبر پر ترکی ہے۔
139 ممالک کی اس لمبی فہرست میں سوئٹزر لینڈ آخری نمبر پر ہے، جس کا مطلب ہے کہ سوئٹزر لینڈ دنیا کا مہنگا ترین ملک ہے۔
("World of Statistics” سے اعداد و شمار اُٹھا کر کامریڈ امجد علی سحابؔ نے یہ سطور تحریر کیں)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے