وکی پیڈیا کے مطابق جو نیسبو (Jo Nesbo) مشہور نارویجن مصنف، موسیقار، ماہرِ معاشیات، رپورٹر اور فٹ بال کھلاڑی، 29 مارچ 1960ء کو اوسلو، ناروے میں پیدا ہوئے۔
صاحبِ قلم بننے سے پہلے اکنامکس اور بزنس ایڈمنسٹریشن میں ڈگری حاصل کی۔ اس کے بعد فری لانس جرنلسٹ بن گئے۔ 2014ء تک ایک سروے کے مطابق اس کے ناولوں کی 50 لاکھ سے زیادہ کاپیاں فروخت ہوئی تھیں، جس کی وجہ سے ناروے کے سب سے کامیاب مصنف قرار پائے۔
کئی ایوارڈ اپنے نام کرچکے ہیں جن میں سے کچھ کی تفصیل ذیل میں دی جاتی ہے:
The Riverton Prize 1997 for Best Norwegian Crime Novel of the Year (The Bat)
The Glass Key Award 1998 for Best Nordic Crime Novel of the Year (The Bat)
The Norwegian Booksellers’ Prize for Best Novel of the Year 2000 (The Redbreast)
The Mads Wiel Nygaard Bursary 2002 (Nemesis)
Shortlisted for Duncan Lawrie International Dagger 2007 (The Redbreast)
Shortlisted for Ark’s Children’s Book Award for Best Children’s Book 2007 (Doctor Proctor’s Fart Powder)
(’’جو نیسبو‘‘ کے حوالے سے یہ تحریر امجد علی سحابؔ نے انگریزی سے اُردو کے قالب میں ڈھالی ہے)