دس سال کے عرصے میں پورا جہاز نگلنے والا شخص

معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والا یہ شخص "Michel Lotito” تھا، جو خوراکی اشیا کے ساتھ ساتھ ہضم نہ ہونے والی اشیا (لوہا، پلاسٹک، شیشہ وغیرہ) بھی کھایا کرتا تھا۔
ویب سائٹ کے مطابق ایک مرتبہ یہ پورا جہاز کھا گیا جس میں اسے 10 سال کا عرصہ لگا۔
وکی پیڈیا کے مطابق "Michel Lotito” فرانس میں 15 جون 1950ء کو پیدا ہوا تھا اور 25 جون 2007ء کو انتقال کرگیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے