معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق تصویر میں نظر آنے والی مچھلی (Goliath Tigerfish) کا شمار دنیا کی خطرناک ترین مچھلیوں میں ہوتا ہے۔ اس کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ یہ مچھلی مگرمچھ (The Nile Crocodile) کو کھایا کرتی ہے۔
وکی پیڈیا کے مطابق اس مچھلی کو ذیل میں دیے جانے والے ناموں سے بھی پکارا اور جانا جاتا ہے:
"Hydrocynus Goliath”, "The Goliath Tigerfish”, "Giant Tigerfish”, or "Mbenga”