ٹام کروز کو دنیا کا بہترین ایکشن ہیرو کیوں قرار دیا گیا؟

یوں تو ٹام کروز (Tom Cruise) اپنی ایکشن فلموں میں ایسے ایسے سٹنٹ کرجاتے ہیں کہ سب کو ورطۂ حیرت میں ڈال دیتے ہیں، مگر معلوماتِ عامہ کی انگریزی ویب سائٹ "pinterest.com” کے مطابق جب انھوں نے اپنی مشہور فلم "Mission Impossible” کے لیے دنیا کی سب سے اونچی عمارت برج الخلیفہ کے اوپر بیٹھ کر ایک سین میں جلوہ گر ہوئے، تو اُسی وقت اُنھیں دنیا کا بہترین ایکشن ہیرو قرار دیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے